نومبر کی 14 تاریخ کو چاند زمین کے قریب ترین ہوگا، اس رات پورا چاند ہوگا اور جو اسے سپر سپر مون بنائے گا. ماہرینِ فلکیات کے مطابق مغربی شمالی امریکا، بحرالکاہل کے جزائر اور دیگر علاقوں میں یہ صبح کے وقت نظر آئے گا، جو ممالک افق سے نیچے ہیں وہاں زیادہ بڑا اور واضح منظر پیش کرے گا۔
پاکستان میں سپر مون کا خوبصورت منظر دیکھا جاسکے گا، پاکستانی وقت کے مطابق یہ منظر سات بجے شام کو دیکھا جاسکے گا۔ ناسا کے مطابق سپرمون کی روشنی شہابیوں کو مانند کر دے گی۔ آخری مرتبہ جنوری 1948 میں سپرمون دیکھا گیا تھا اس دوران چاند کا منظر دیدنی تھا، اب یہ دوبارہ 25 نومبر2034 میں دوبارہ نمودار ہوگا۔
عاشقانِ عمران خاں کی مایوسی کے عکاس ضمنی انتخابات کے نتائج
Apr 23, 2024