جمعیت طلباء کا اجتماع کارکنان کل ہوگا
اسلام آباد (پ ر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلباءکا اجتماع کارکنان کل7 مارچ منگل کو رات 8 بجے ہوگا۔ سیکرٹری اطلاعات محمد عالمگیر تارڑ کے مطابق قبل ازیں ریلی نکالی جائے گی۔ ناظم جامعہ سید عبدالمنان شاہ خطاب کرینگے۔آخر میں شرکاءکو عشائیہ دیا جائے گا۔