مغربی کنارا: فلسطینی نے چاقو سے حملہ کرکے اسرائیلی کو قتل کر دیا، فوجی ترجمان کا دعویٰ
بیت المقدس (اے ایف پی) مغربی کنارے کے قریب یہودی بستی کے نواح میں ایک فلسطینی نے چاقو سے حملہ کرکے اسرائیلی کو ہلاک کر دیا۔ فوجی ترجمان نے الزام لگایا نوجوان نے ہمارے شہری پر وار کئے، مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔