Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار مسلط کی گئی ہے: فواد چودھری
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے: جمائمہ خان
  • پی ایس ایل 8کا نمائشی میچ، افتخاراحمد کے وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے

 ملک کے سنگین حالات

Dec 06, 2022 9:03 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ملک کے سنگین حالات

ایک شادی کی تقریب میں ایک خاتون نے بتایا۔آجکل ملک کے حالات بڑے ہی ناگفتہ ہو گئے ہیں۔کچھ دن پہلے شام کا وقت تھا۔تومیرا جی چاہا تھوڑی سی چہل قدمی کرلوں۔موسم سرد ہونے کی وجہ سے میں گھر کے باہر فٹ پاتھ پر سیر کرنے کیلئے ابھی گیٹ کھولا ہی تھا کہ ا یک دم دو لڑکے گھر کے پورچ میں داخل ہو گئے اور گن پوائنٹ پر پوچھنے لگے۔تمہارے گھر میں کتنا روپیہ اور زیور ہے۔جلدی سے بتا دو ورنہ شوٹ کر دیں گے۔موت کا خوف اس قدر تھا کہ مجھ سے آواز ہی نہ نکلی۔سکتہ سا ہو گیا۔

تو انہوں نے کمال پھرتی سے میری کلائی سے سونے کی چوڑیاں تیز دھار چیز سے کاٹی اور انگوٹھیاں بے دردی سے اتاریں۔اتنے میں میرا میاں گاڑی سے اترا اور وہ تیزی سے رفو چکر ہو گئے۔میرا رنگ زرد ہو گیا اور بڑی مشکل سے سارا ماجرا بتایا۔کئی دن ہو گئے تھے لیکن میرے اندر خوف سرائیت کر گیا تھا۔

ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اس خاتون کی باتیں سن کر رہ رہ کر خیال آرہا ہے کہ اس ملک کے حالات اس قدر خراب ہو گئے ہیں۔ایک مہنگائی کی وجہ سے چوری ڈکیتیوں کا کام دن دھاڑے ہو رہا ہے۔گداگری کی شرع بڑھتی جا رہی ہے۔غریب اور متوسط سطح کے لوگوں کا جینا حرام ہو گیا ہے۔سفید پوش دو وقت کی روٹی کیلئے بھی محتاج ہو گئے ہیں۔دیکھا جائے تو ساری دنیا میں مہنگائی بڑھتی ہے۔مگر ایک خاص طبقے کو اتنا فرق نہیں پڑھتا۔مہنگائی ہوتی ہے تو ان کی تنخواہیں بڑھ جاتی ہیں۔باہر کے ملکوں میں۔نادار اور غریب لوگوں کیلئے شیلٹر ہائوسز اور الائونس گورنمنٹ مہیا کرتی ہے۔وہ کھانے پینے کے علاوہ اپنے شیلٹر ہائوسز میں رہتے ہیں فٹ پاتھوں پر بھیک نہیں مانگتے۔ہاں البتہ ہر شہر میں کوئی نہ کوئی علاقہ ایسا ہوتا ہے۔جہاں رات کے وقت سیاہ فام لوٹ لیتے ہیں۔اگر بٹوے میں روپے نہ ہوں تو شوٹ کر دیتے ہیں۔مگر لوگ ایسے علاقوںسے جانے کیلئے گریز کرتے ہیں۔بہت سال پہلے جب بھی باہر کے ملک میں جاتی تو کہا جاتا سب جگہ گھوم پھر لیںمگر اس علاقے میں مت جائیں۔میں اکثر اپنی میزبان بہن کو کہتی۔ ہمارے پاکستان میں ایسا کوئی علاقہ نہیں جہاں لوٹ مار ہو۔مگر دیکھتے ہی دیکھتے کراچی کے حالات بگڑتے گئے۔روشنیوں کے شہر کراچی میں سر شام ہی اندھیرا چھا جاتا ہے۔باہر کے ملکوں میں ابھی تک مخصوص علاقوں میں ایسی وارداتیں ہوتی ہیں مگر۔اور لوگوں کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ علاقہ سیف نہیں ہے تو وہ جانے سے گریز کرتے ہیں۔مگر بد قسمتی سے ہمارے ملک کوئی شہر محفوظ نہیں ہے۔

عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود

ملک کے اس سنگین حالات میں صاحب اقتدار کو لوگوں کے مسائل کی طرف توجہ دینی چاہے۔ مگرصاحب اقتدار کو اپنی کر سیاں عزیز ہیں۔کرسیوں کے بچائو کیلئے تحفظ کرتے ہیں کہ کس طرح کرسیاں قائم رہیں۔اور ملک میں زیادہ سے زیادہ حکومت کر سکیں۔

ملک کیلئے زبانی کلامی باتیں کرتے ہیں۔عملی طور پر کچھ نہیں کرتے لوگوں کے مسائل کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ کرونا نے اور ڈینگی نے پھر قدم ابھی تک جمائے ہیں۔کافی لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔ لوگ ابھی تک مر رہے ہیں۔ اس کی وجہ بھی سب جانتے ہیں۔ اللہ میں ہم سے ناراض ہے اور اس نے رائی رائی کا حساب بھی لینا ہے۔ اللہ کو راضی کرنے کیلئے لوگوں کو اپنے رویے بدلنے ہونگے اللہ کے حکام پر چلنا ہو گا تب جا کرشاید اللہ ہم سے راضی ہو جائے گااور یہ وبا بھی ختم ہو جائے گی اور ملک کے حالات بھی بہتر ہو جائیں گے۔کاش کوئی ایسا صاحب اقتدار آئے جو ملک کو جنت کا گہوارہ بنا دے اور لوگوں کے مسائل کو حل کرے اور ان کی غربت دور کرے اللہ سے میری التجا ہے۔شاید یہ دن آہی جائے میرا اللہ پر بھروسہ ہے۔ وہ دن ضرور آئے گا۔ جب ملک کے سنگین حالات سے ہم نجات پا جائینگے۔امید پر دنیا قائم ہے۔

 چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار مسلط کی گئی ہے: فواد چودھری

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • فواد چوہدری کاعمران خان کو مشورہ ۔

    Feb 04, 2023 | 13:57
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • دبئی کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا، فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت

    Feb 04, 2023 | 17:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    Feb 05, 2023 | 21:34
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ ...

    Feb 05, 2023 | 21:28
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار ...

    Feb 05, 2023 | 21:22
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا ...

    Feb 05, 2023 | 21:15
  • نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

    Feb 05, 2023 | 21:02
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • 1

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 2

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 3

    سرکاری افسران کے اثاثے  ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ

  • 4

    دہشت گردی کا مکمل تدارک  پاک افغان تعاون سے ہی ممکن ہے 

  • 5

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 1

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جموں کشمیر، پاکستان ، بھارت اور اقوام متحدہ

    Feb 05, 2023
  •   بھارت سے مذاکرات۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کی شرط پر

    Feb 05, 2023
  • آزادی ٔکشمیرکا واحد راستہ

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر کی آزادی : جاندار سفارت کاری کی ...

    Feb 05, 2023
  •  چنار کے آنسو کب تک

    Feb 05, 2023
  • کشمیریوں کی جدوجہد،مقدس لہو رنگ لائے گا

    Feb 05, 2023
  • جامعات میں تحقیق کی حالتِ زار

    Feb 05, 2023
  • کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری        

    Feb 05, 2023
  • 5 فروری ------ یکجہتی کشمیر کا دن

    Feb 05, 2023
  •   5 فروری…یوم یکجہتی کشمیر

    Feb 05, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 1

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 4

    بانگِ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group