دبئی میں سمارٹ مساجد کی تعمیر
دبئی (نیٹ نیوز) دبئی میں سمارٹ مساجد کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ منصوبے کے تحت ابتدائی طور پر 9مساجد میں سمارٹ سہولیات فراہم کی جائینگی۔ ان سہولیات میں صارفین مساجد کا فاصلہ‘ وسعت اس کی تاریخ‘ مسجد جامع ہے یا یہاں جمعہ ادا نہیں کیا جاتا۔