پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے انتخابات، رانا ارشاد الحق ڈویژنل چیئرمین منتخب
سرائے سدھو(نامہ نگار) آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے سالانہ الیکشن میں ہائی وے ایم اینڈ آر ڈویژن ملتان کے رانا ارشاد الحق ڈویژنل چیئرمین منتخب ، منتخب باڈی کے عہدیداران کے اعزاز میں حلف برادری کی تقریب ہائی وے دفتر میں ہوئی،اس موقع پر نو منتخب ڈویڑنل چیئرمین رانا ارشاد الحق نے کہا کہ ہائی وے کے تمام ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیںاس موقع پر ندیم اصبر فاروقی،سلیم خان،اللہ دتہ،طالب اکرم، امجد علی شاہ، و دیگر بھی موجود تھے۔