ایک شخص کو اغواء کرلیا گیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کورال کے علاقے سے ایک شخص کو اغواء کرلیا گیا پولیس کو مسماۃ احباب خان نے بتایا کہ شریف آباد میں مدعیہ کے بیٹے پرویز اختر کو ملزمان شوکت وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔