ساہیوال: شہید نائیک شفقت فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک 

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) پاک فوج کے نائیک شفقت شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 179/9-L کے رہائشی نائیک شفقت شہید کو گزشتہ شام پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نائیک شفقت بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردوں کے ساتھ لڑائی میں شہید ہوگئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن