نیویارک (آئی این پی)امریکہ کی ریاست آرکنساس اور میسوری میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 15 سے زائد طاقتور بگولے راستے میں آنے والی ہر شے اڑا لے گئے۔
امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Apr 05, 2025