کامسیٹس یونیورسٹی کے پروفیسر جمشید اقبال کو پاکستان اکیڈمی آف سائنس کی جانب سے گولڈ میڈل دیا گیا
اسلام آباد(نا مہ نگار)کامسیٹس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جمشید اقبال کو پاکستان اکیڈمی آف سائنس کی جانب سے گولڈ میڈل کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔پاکستان اکیڈمی آف سائنس پاکستانی سائنسدانوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے 13 شعبوںمیں حقیقی تحقیقی کام کی بناء پرگولڈ میڈلز اور انعامات سے نوازتی ہے۔