حیدرآباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اجتماع
حیدرآباد ( نامہ نگار) حیدرآباد پریس کلب کے آڈیٹوریم میں آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز ایمپلائز یونین کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی۔یونین کی صدر حلیمہ ذوالقرنین نے کہا کہ 132 برس کا عرصہ گذرنے کے باوجود شگاگو کے شہیدوں کی قربانی اور جدوجہد آج بھی محنت کش طبقے کے لئے مشعل راہ ہیں۔