بھارت : کھانے کی تلاش میں ریچھ گاﺅں میں گھس گیا، حملے سے کئی افراد زخمی
نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے ایک گاﺅں میں گانے کی تلاش میں گھسنے والے ریچ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ بھارت کے شمال مشرق میں واقع ایک گاﺅں میں کھانے کو تلاش کرتا جنگلی ریچھ ایک گھر میں گھس گیا اور حملہ کرکے کئی لوگوں کو زخمی کر دیا۔ اکثر نے تو درختوں پر چڑھ کر ریچھ سے جان بچائیں۔ محکمہ جنگلات کے حکام نے ریچھ کو بے ہوش کرنے کیلئے گولیاں چلائیں۔ لوگوں نے پتھر برسائے، لاٹھیوں اور سلاخوں کا بھی استعمال کیا۔