کبھی نہ بھولیئے کہ اتحاد میں برکت ہے، اپنی رجمنٹ پر فخر کیجئے، اپنی کور اور اپنے ڈویژن پر فخر کیجئے۔ اپنے پاکستان پر فخر کیجئے، نہ صرف فخر بلکہ خود کو وقف کردیجیئے۔ پاکستان کو آپ پر اعتماد ہے، پاکستان آپ پر انحصار کرتا ہے۔
(بری فوج کے جوانوںسے خطاب:13اپریل 1948ئ)
"حادثہ ایک دَم نہیں ہوتا"۔
May 10, 2024