علامہ اقبال
دنیا میں بڑے بڑے ریفارمر اور فلسفی ہوئے ہیں مگر ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کئے ہوئے اصول و نظریات پر خود بھی عمل کیا۔ بس ایک ہی ہستی گزری ہے جس نے اپنے دئیے ہوئے پیغام پر پہلے خود عمل کرکے دکھایا اور وہ محمدؐعربی کی ذات گرامی ہے۔
(کتاب سلسلہ در سیاست اقبال مرتبہ : عبدالرشید فاضل)