Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • محمد رضوان کی نیویارک کی سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل
  • مقبوضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم کی تباہی، روس نے تحقیقات شروع کردیں
  • ہائپر لوپ ٹرین، جدہ سے مکہ کا سفر 5 منٹ میں ممکن ہو گا
  • ملک بھر میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
  • تحریک انصاف کا ووٹ بینک متاثر نہیں ہوا، اعتزاز احسن

ن لیگ نے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرنے اور اسمبلیوں سے استعفوں کو بھی پیپلز پارٹی کے استعفوں سے مشروط کر دیا

Dec 04, 2021 | 17:17 5:17 PM, December 04, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ن لیگ نے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرنے اور اسمبلیوں سے استعفوں کو بھی پیپلز پارٹی کے استعفوں سے مشروط کر دیا

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کڑی شرائط پر مسلم لیگ (ن) کی قیادت سرجوڑ کر بیٹھی ہوئی ہے تاہم ن لیگ کے سینئر رہنماﺅں نے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرنے اور اسمبلیوں سے استعفوں کو بھی پیپلز پارٹی کے استعفوں سے مشروط کر دیا ہے اور پارٹی قائد میاں نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ پی ڈی ایم کے پرسوں پیر کو ہونے والے سربراہی اجلاس میں مولانا فضل الرحمن سے درخواست کریں گے کہ لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد کیا جائے کیونکہ اگر ن لیگ نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لیا تو پنجاب میں اس کا صفایا ہو جائیگا. ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت سینئر رہنماﺅں کے پانچ سے زیادہ ورچوئل اجلاس منعقد ہو چکے ہیں جس میں مولانا فضل الرحمن کی شرائط کا تفصیل کے ساتھ جائزہ لیا گیا ہے ،ن لیگ کے رہنماﺅں نے میاں نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ کسی صورت بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کیا جائے کیونکہ ایسا کرنے کی صورت میں تحریک انصاف کو واک اوور مل جائیگا اور ن لیگ کی سیاسی پوزیشن بری طرح متاثر ہوگی اور آئندہ آنے والے انتخابات میں بھی صورت حال ہمارے ہاتھ سے نکل جائیگی ۔دوسری طرف مولانا فضل الرحمن ن لیگ سمیت پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے مخالف ہیں ،ان کا موقف ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے بجائے حکومت پر عام انتخابات کے لئے دباﺅ ڈالا جائے اور اس کے لئے لانگ مارچ ناگزیر ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ پیپلز پارٹی کے بغیر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کو تیار نہیں، اس حوالے سے ان کا موقف ہے کہ اگر اسمبلیوں سے ن لیگ مستعفی ہوگئی تو بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن جائیں گے اور اس کا سیاسی نقصان ن لیگ کو ہی ہوگی لہذا اگر اسمبلیوں سے استعفے دینے ہیں تو مولانا فضل الرحمن یا شہباز شریف پیپلز پارٹی کو اس پر امادہ کرے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف سربراہی اجلاس میں اپنی پارٹی کی تجاویز پیش کریں گے جبکہ ن لیگ لاہور جلسہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کر سکی ۔ذرائع نے بتایا کہ اگر پی ڈی ایم نے نواز شریف کی تجاویز سے اتفاق نہ کیا تو پی ڈی ایم سے ان کے راستے جدا ہو سکتے ہیں،مشاورتی اجلاسوں میں شہبازشریف ،حمزہ شہباز،مریم نواز،شاہد خاقان،ایاز صادق ،سعد رفیق ،احسن اقبال ،پرویز رشید ،مریم اورنگزیب ،رانا ثناءاللہ ،مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماﺅں نے شرکت کی ۔

محمد رضوان کی نیویارک کی سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • 9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن

    Jun 05, 2023
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • روٹی کی نئی قیمت مقرر

    Jun 05, 2023 | 19:22
  • پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات میں بڑی کمی

    Jun 06, 2023 | 13:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • محمد رضوان کی نیویارک کی سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل

    Jun 06, 2023 | 23:33
  • مقبوضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم کی تباہی، روس نے تحقیقات شروع ...

    Jun 06, 2023 | 23:14
  • ہائپر لوپ ٹرین، جدہ سے مکہ کا سفر 5 منٹ میں ممکن ہو گا

    Jun 06, 2023 | 22:56
  • ملک بھر میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

    Jun 06, 2023 | 22:43
  • تحریک انصاف کا ووٹ بینک متاثر نہیں ہوا، اعتزاز احسن

    Jun 06, 2023 | 22:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • پھولن دیوی کی رہائی؟

    Jun 06, 2023
  • سیاسی تماشا بند کریں!!!!!

    Jun 06, 2023
  • 9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن

    Jun 05, 2023
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
  • 1

    شدید غذائی قلت کا خدشہ اور سیاسی عدم استحکام

  • 2

    پاک ایران بارٹر تجارت 

  • 3

    دہشت گردوں کیخلاف  پاک افواج کا عزم 

  • 4

    آئندہ مالی سال کا بجٹ اور معاشی مسائل کا بوجھ

  • 5

    کشمیر پر راہول گاندھی کا  حقیقت پسندانہ موقف

  • 1

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • 2

     پیر ‘ 15 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 5 جون 2023ئ

  • 3

     اتوار ‘ 14 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 4 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بے مہار جنگجوئی اور ”برمودا تکون“!

    Jun 06, 2023
  • آئی ایم ایف اور بی پلان 

    Jun 06, 2023
  • عابد رشید کی ”دھنک“ 

    Jun 06, 2023
  •  یاسین ملک کو پھانسی کی سزا دلوانے کی سازشیں

    Jun 06, 2023
  • توہینِ پارلیمنٹ بل اور عوام“

    Jun 06, 2023
  • انڈا اور ڈنڈا

    Jun 06, 2023
  • پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کے بعد

    Jun 06, 2023
  • بجٹ کے بعد بھونچال۔۔۔

    Jun 06, 2023
  • چپ کا سفر شاز کی آواز شاز نامہ

    Jun 06, 2023
  • جمہوری کلچر کو پروان کیجئے

    Jun 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     علم کی فضیلت

  • 2

    خواہشات نفس کی مذمت

  • 3

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    جلسہ عام،لاہور30اکتوبر1947ء

  • 5

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    ضربِ کلیم

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group