شام کے علاقے غوطہ میں جنگی جرائم مسئلہ عالمی عدالت میں پہنچانا ناگزیر ہے: کمشن
جنیوا(نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشن کا شام سے تعلق ہنگامی اجلاس ہوا عرب میڈیا کے مطابق کمشن کے سربراہ زید بن احمد الحسین نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ شام کے علاقے غوطہ میں جاری خونریزی بلاشبہ جنگی قدم سے شام کا مسئلہ عالمی کریمینل عدالت میں لے جانا ناگزیر ہوچکا ہے۔