ساہیوال :4بچوں کے باپ نے نہر میںکو د کرخود کشی کرلی

ساہیوال ( نمائندہ نوائے وقت)4بچوں کے باپ نے نہر میںکو د کرخود کشی کرلی ۔پل بازار کے قریب سندھی محلہ کے رہائشی 4بچوں کے باپ40سالہ عمران علی نے نہر ایل بی ڈی سی میں چھلانگ لگاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

بجٹ بھی اِک گورکھ دھندہ ہے

اندر کی باتشہباز اکمل جندرانصحافت میں رپورٹنگ کے شعبے سے کتنے ہی برس وابستہ رہنے کے بعد بھی کامرس کے شعبے سے نابلد رہا- کامرس ...