لاہور (سٹی رپورٹر) چڑیا گھر مےں چنکارہ ہرن کے دو بچوں کی پیدائش۔
لاہور (خبرنگار) تحریک منہاج القرآن کے وفد کی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی قیادت مےں گورنر سے ملاقات۔ ٭شہباز شریف مسائل حل کرنے مےں ناکام ہوگئے: آصف ہاشمی۔ ٭جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی: سمیع اللہ خان، اورنگ زیب برکی۔ ٭سول ایوی ایشن اکائی یونین کا مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر آج سے ایک گھنٹہ احتجاج کا اعلان۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعة الدعوة نے عید پر سیلاب متاثرین کےلئے مزید سوا کروڑ کا سامان بھجوا دیا۔ لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب مےں اشتہاری ملزموں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے: پولیس ذرائع۔ ٭حکومت پنچاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد یاسین بٹ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن پنجاب کی 84روز کی چھٹی کینسل کر دی گئی ہے۔ ٭محکمہ سوشل ویلفیئر کے ڈائریکٹر ایڈمن شیخ عبدالغفار کو کرپشن پر تبدیل کر دیا گیا۔ ٭کمشنروں کو عید سے قبل شہروں کی صفائی کے احکامات جاری۔ ٭صوبائی محکموں کی طرف سے صوبائی سلیکشن بورڈ کے نامکمل کیس بھجوانے پر اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
لاہور (لیڈی رپورٹر) ادارہ استحکام شرکتی ترقی کے زیراہتمام وطین پروٹیکشن فورم کی ایگزیکٹو باڈی تشکیل۔ ٭وزیراعلیٰ ماڈل ٹاﺅن مےں گرلز سکول کی دیوار کےساتھ فوڈ سٹریٹ بنانے کا نوٹس لیں: پنجاب ٹیچرز یونین۔ ٭بلال گنج گرلز ڈگری کالج مےں کالج کی ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے طالبات کو مشکلات۔ ٭لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی مےں فارم ڈی داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ مےں دو نومبر تک توسیع۔ ٭عمران خان نواز شریف پر تنقید کے بجائے ان کے ہاتھ مضبوط کریں: بیگم عشرت اشرف۔ ٭خواتین کارکنوں کو معقول معاوضہ دینے کےلئے جامع پالیسی بنائی جائے: ذکیہ شاہنواز۔ ٭جماعت اسلامی کی رہنما ڈاکٹر کوثر فردوس کو سوڈان کا اعلیٰ ترین صدارتی ایوارڈ دیا گیا۔ ٭مسلم لیگ (ن) اپنی ساکھ کھو چکی ہے: ثمینہ خاور حیات۔ ٭جی ٹی روڈ کی پارٹی اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے: نرگس فیض ملک۔