پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی سے باتیں کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اس سال کے آغاز میں دوبئی میں بلائنڈ کرکٹ عالمی کپ کے موقع پر اپنے بھارتی ہم منصب Mahantesh G.K سے ملاقات کی جس میں ایک معاہدہ کیا کہ بھارت کی ٹیم ایک سیریز کھیلنے کےلئے نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024