کابل: طالبان نے جارجین بیس کے باہر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
کابل: طالبان نے جارجین بیس کے باہر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
کابل (آن لائن) افغانستان میں طالبان نے جارجین فوجی بیس کے باہر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ حملے میں 20 سے زائد غیر ملکی فوجی مارے گئے واضح رہے گذشتہ روز ہلمند میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا ٹرک فوجی بیس کے باہر دھماکے سے اڑادیاتھا ۔