افسوس !آسمانی آفات ،مصائب سے حکمرانوں نے کوئی سبق حاصل نہیں کیا، ابوالخیر زبیر 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماءپاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ افسوس آسمانی آفات اور مصائب سے بھی ہمارے حکمرانوں نے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔ٹرانس جینڈر جیسا صریح اسلام کےخلاف قانون لاکر اللہ کے مزید غضب کو دعوت دی جارہی ہے ۔