فروغ تعلیم سے ملک کی تقدیر بدلے گی: قمرالزمان بابر
Jan 09, 2021
لاہور (کامرس رپورٹر) تعلیم کے بغیر کوئی تبدیلی آئیگی نہ ہی ملک کی تقدیر بدلے گی۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں سب سے زیادہ وسائل فروغ تعلیم پر لگائیں۔ آج پاکستان کو دہشت گردی سمیت جن چیلنجز کا سامنا ہے ان کا مقابلہ صرف اور صرف علم کے ہتھیار سے ہی ممکن ہے۔ پاکستان پیس گروپ کے سربراہ اور اردو بازار کی سپریم کونسل کے چیئرمین قمر الزمان بابر نے کہا کہ تعلیم ہی ہمارا مستقبل ہے۔ حکومت تعلیمی شعبے کو سب سے زیادہ مراعات دے۔ قائداعظمؒ نے بھی حصول تعلیم کو ہی طلبہ کی منزل قرار دیا تھا۔
مشہور ٖخبریں
- Feb 16, 2021 | 20:12
-
حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟
Feb 16, 2021 -
ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند
Feb 22, 2021 -
سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید
Feb 18, 2021
اہم خبریں
-
پی ایس ایل6: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوسنسنی خیز ...
Feb 27, 2021 | 00:18 -
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بھارتی طیارے گرانے ...
Feb 26, 2021 | 23:50 -
مشکل وقت سے نکلنے کے لئے ملک کو آوٹ آف دی باکس سوچنا پڑتا ہے: ...
Feb 26, 2021 | 23:02 -
بھارت:سوشل میڈیا کے لیے نئے ضابطے،اپوزیشن برہم
Feb 26, 2021 | 22:28 -
پی ایس ایل6:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلاف بڑی اننگز ...
Feb 26, 2021 | 21:58
-
’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...
Feb 26, 2021 -
تاجدارِ انبیاء خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...
Feb 26, 2021 -
سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘
Feb 26, 2021 -
’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...
Feb 25, 2021 -
مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!
Feb 25, 2021
-
خرابی کا کوئی در کھولنے سے گریز کریں
Feb 26, 2021 -
’’میں اور میرا پاکستان‘‘
Feb 26, 2021 -
اخوت ، نوجوان اور ترقی
Feb 26, 2021 -
بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے
Feb 26, 2021 -
حمید نظامی سے ملاقاتیں
Feb 25, 2021
-
کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!
Feb 26, 2021 -
امیر المئومنین حضرت علیؓ
Feb 26, 2021 -
عوامی مسائل اور شریف برادران
Feb 26, 2021 -
بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک
Feb 26, 2021 -
یاد رفتگاں…سیّد ناصر بُخاری
Feb 26, 2021
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5