صبا ممتاز بانو کی تصنیف منظر عام پر آگئی

لاہور(پ ر) ولید پبلشرز کے زیر اہتمام ممتاز مصنفہ صبا ممتاز بانو کی کتاب’’کیا یہ بدن میرا تھا‘‘ کا نیا ایڈیشن 394بلاک جی فور‘ ایم اے جوہر ٹائون سے شائع ہو گیا ہے۔ کتاب میں ممتاز دانشور علی سفیان آفاقی ‘ نقاد محقق ڈاکٹر محبوب عالم‘ معروف ادیب سفر نامہ نگار مقصود چغتائی اور دیگر اہم شخصیات کی آراء بھی شامل ہیں۔