گیس کی لوڈشیڈنگ

گیس کی لوڈشیڈنگ

مکرمی! علاقہ مزنگ پنج محل روڈ پر گیس شام چھ بجے بند کر دی جاتی اور رات بارہ بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کر دی جاتی ہے ہمارے علاقہ میں عجیب سی صورت حال کر رکھی ہے۔ لوگ ہمارے کھانا کھانے پکانے کے لئے محتاج ہو جائے برائے مہربانی گیس لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا جائے۔ سوئی گیس حکام پوچھا جائے کہ کس کے حکم پر گیس بند کی جاتی ہے۔ برائے مہربانی ہمیں اس پریشانی سے نکالا جائے۔(ناظم شوکت لاہور)