مختصرعدالتی خبریں
لاہور (وقائع نگار)محکمہ ہیلتھ میں ملازم عبدالرحمٰن کومستقل نہ کرنے کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج،ڈی ی ہیلتھ کیخلاف درخواست دائر۔لاہو رہائیکورٹ میں سیکریٹری فنانس پنجاب کی جانب سے ترقیاتی کاموں کی ٹھیکیدار نے رقم نہ ادا کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے موسم گرما کے دورے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا۔عدالت سے سزا یافتہ منشیات کیس میں ملو ث غیر ملکی ماڈل ٹریز اہلسکو کاتیسرا ساتھی آفتاب انور سامنے آگیا،ملزم ایک سال اشتہاری رہا ہے۔