شالیمار تھیٹر میں بھی جشن آزادی کیک کاٹا گیا

شالیمار تھیٹر میں بھی جشن آزادی کیک کاٹا گیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان کے 71ویں جشن آزادی کے موقع پر شالیمار تھیٹر میں کیک کاٹا گیا۔ تقریب کے شرکاء میں چیئرمین شالیمار تھیٹر طارق ملک، معروف رائٹر و ڈائریکٹر اجمل ملک، سنہری خان، وردہ، مختار چن، انیشا خان، فیروزہ علی، وسیم پنوں، رضی خان شامل تھے۔