خان صاحب کے پارٹی چیئرمین کے لئے نااہل ہونے کی ان کے ”گھر“ ...
Nov 30, 2023
فیروز والا (نامہ نگار) لاہو روڈ پر واقع فیکٹری میں کام کرتے ہوئے مشین کی زد میں آ کر نوجوان نزاکت علی ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بہاولنگر کا رہائشی مزدور نزاکت علی پتھر والی فیکٹری میں مشین پر کام کر رہا تھا اچانک اس کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا۔ فیکٹری میں آلات موجود نہ تھے۔ ملز انتظامیہ کی غفلت سے واقع پر پیش آیا۔