محفل نعت

لاہور(پ ر) علی پارک ٹھوکر نیاز بیگ میں ڈیرہ بشارت پر بعد نماز عشاء محفل میلاد مصطفیؐ زیر انتظام محمد رمضان حافظ محمد احمد رضا زیر صدارت علامہ محمد سلیمان منعقد ہوگی ، علامہ محمد ریاض خطاب ، حافظ حسن رضا تلاوت، حافظ محبوب نقابت، حافظ محمد یاسر، محمد عمر ، محمد سلمان آیہ نعت پیش کریں گے۔