ہومیو پیتھک طریقہ علاج عوام میں بہت تیزی سے مقبول ہورہا ہے: ڈاکٹر زبیر

لاہور (پ ر) سوسائٹی آف ہومیو پیتھک پاکستان کے زیراہتمام ڈاکٹر ٹریننگ فورم کا ماہانہ اجلاس پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل کالج میں ہوا جس میں ملک کے طول و عرض سے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز نے شرکت کی بعدازاں سینئر ڈاکٹر نے اپنے علم و تجربے سے حاضرین کو مستفید کیا سوسائٹی آف ہومیو پیتھک پاکستان کے صدر ڈاکٹر محمد زبیر قریشی نے کہا کہ ہومیو پیتھک طریقہ علاج جہاں اس وقت ترقی یافتہ ممالک میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے ۔