نعیمین ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس آج، ڈاکٹر راغب نعیمی خطاب کریں گے
لاہور(سپیشل رپورٹر) نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی ،صوبائی عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس آج جامعہ نعیمیہ میں ہوگا ۔ صدارت ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی کریں گے۔اجلاس میںقانون ختم نبوت ؐ وناموس رسالتؐ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔جبکہ مرکزی صدرپروفیسر ظفراقبال نعیمی گزشتہ 6ماہ میںملک بھر میں ہونے والی نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی سرگرمیوں بارے شرکا ء کو بریفنگ دیں گے۔نیز آئندہ تین ماہ کاتنظیمی،تبلیغی اورتعلیمی شیڈول بھی جاری کیا جائے گا۔