ورلڈ سپائن ڈے کل منایا جائے گا

لاہور (پ ر) اچھرہ میں ورلڈ سپائن ڈے 16اکتوبر بروز سوموار صبح 10بجے زیرصدارت ڈائریکٹر مسٹر لم منایا جائے گا جبکہ مہان خصوصی کم سنگ شک ہوں گے جبکہ ٹرانسلیٹر امجدعلی ضیائ‘ منیجر آسیہ رفیق‘ اقصیٰ ابراہیم‘ فرح ملک‘ عفیفہ وانی، کومل خان‘ شمائلہ خان، آمنہ لیاقت‘ سونیا ارشاد‘ سونیا سرور‘ ماریہ ‘ سماجی رہنما دلشاد محمود چندا اور معلم رہنما امیر الدین خان مہمان گرامی ہوں گے۔ عوامی سماجی شخصیات اور معززین علاقہ کی کثیرتعداد شرکت کرے گی۔