پارلیمانی نظام کی خرابیاں ٹھیک کرنا ضروری ہے: اشعرنیازی
رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین انٹرنیشنل امن کونسل لاہور ڈویژن اشعر نیازی نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کا ایک دوسرے کی اہمیت کو تسلیم کرکے آگے بڑھنا دونوں ملکوں کے بہترین مفاد میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ پارلیمانی نظام کی خرابیاں ٹھیک کرنا ضروری ہے ۔جمہوریت کے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ قائدین مسلم لیگ ن کی دواندیشی کے بدولت توانائی بحران پر حد درجہ قابو پالیا گیا ہے۔