حکومت سی پیک کو نصاب میں شامل کرنے پر غور کررہی ہے:پرویزملک، خواجہ عمران نذیر

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری و پرائمری ہیلتھ کیئر کے وزیرخواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری دونوں ملکوں اور پورے خطے کے استحکام میں اہم سنگ میل ہے‘حکومت پاکستان پاک چائنا اقتصادی راہداری کو نصاب میں شامل کرنے پر غور کررہی ہے،پاک چائنا اقتصادی راہداری کے 90 فیصد منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے۔aa