الیکشن لڑنا مخالف سیاسی جماعتوں کے بس کی بات نہیں: خالد جوئیہ

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ الیکشن لڑنا مخالف سیاسی جماعتوں کی بات کی بات نہیں این اے 120 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہوگی۔