رقص کےساتھ جانوروں کی فروخت قابل مذمت ہے: زرافشاں،سمیحہ راحیل

لاہور(لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی خواتین لاہور کی صدر زرافشاںفرحین اور اسلامی نظریاتی کونسل کی ممبر ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی نے پاکستان میں مویشی منڈیوں میں رقصاﺅںکے رقص پر سنت ابراہیمی کے لیے لائے گئے جانوروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اس طرح کے ماحول بنانے والے عناصر کے خلاف فوری ایکشن لے کر ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔