پنجاب یونیورسٹی یکم تا 4ستمبر بند رہے گی

لاہور (لیڈرپورٹری)پنجاب یونیورسٹی بروزجمعہ تاسوموار یکم تا 4ستمبر2017ءعید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہے گی۔