میرا مقابلہ کلثوم نواز سے نہیں حکومت سے ہے: یاسمین راشد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحرےک انصاف کی اےن اے 120کی نامزد امےدوار ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے ےوسی 64رےوازگارڈن مےں ڈور ٹو ڈور مہم کے موقع پر مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مےرا کلثوم نواز سے نہےں پنجاب اور وفاقی حکومت سے مقابلہ ہے ،نواز شرےف جس حلقہ کو اپنا گڑھ کہتے ہے ےہاں تو ہر آدھے گھنٹے بعد بجلی چلی جاتی ہے۔