پروفیسر اقبال چوہدری کے لئے غیر ملکی ایوارڈ

کراچی (نیوز رپورٹر)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوہدری کو انٹر نیشنل الفارابی و اقبال فورم  (۶۲ تا۷۲ مئی) کے دوران پروفیسر اقبال چوہدری کو الفارابی انٹر نیشنل گولڈ میڈل اورسند عطا کی گئی۔