سونے کی قیمت میں کمی 

کراچی ( اے پی پی)عالمی صرافہ مارکیٹ 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1808ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300روپے کی کمی ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح258روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت93ہزار621روپے ہو گئی ۔