معروف انقلابی شاعر عارف شفیق مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

معروف انقلابی شاعر عارف شفیق مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی(ادبی رپورٹر)کراچی کے معروف انقلابی شاعر عارف شفیق مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی عمر62 برس تھی عارف شفیق سانس کی بیماری میں مبتلا تھے ان پر فالج کا بھی حملہ ہوگیا تھا انہیں مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تقریباً پانچ چھ روز رکھا گیا لیکن وہ سنبھل نہ سکے اور ہفتہ کو ابدی نیند سوگئے ۔ عارف شفیق31 اکتوبر1956ء کو لیاقت آبا د کراچی میں پیدا ہوئے وہ معروف شاعر و ادیب