گمبٹ میں تعلیمی ریلی

گمبٹ(نامہ نگار) تعلیمی شعور اجاگر کرنے کے لئے پرائمری اسکولوں کے بچوں اور بچیوں نے تعلقہ ایجوکیشن آفیسرگمبٹ محمد مشق رتڑ اسسٹنٹ ڈائریکٹر صدر ڈویلپمنٹ ٹرسٹ ریاض حسین وسان اور نذیر سروہی کی قیادت میں گورنمنٹ پرائمری اسکول سے ریلی نکالی۔ اس موقع پر انہوں نے تعلیم کے ذریعہ ہی جہالت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔