وفا قی دارالحکو مت میںمحرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظا ما ت کیلئے فلیگ مارچ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفا قی دارالحکو مت میںمحرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظا ما ت کیلئے فلیگ مارچ ہوا فلیگ ما ر چ میں اسلام آ باد پولیس،پاک رینجرز،اسلام آباد انتظامیہ ،اسلام آ باد ٹر یفک پولیس، ریسکیو15-، کما نڈوز، اے پی سی، سیکورٹی اداروں کے افسران اور جوانوں نے شرکت کی ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے کہا کہ محر م الحر ام کے دوران سیکو ر ٹی کے مو ثر اقداما ت کیے گئے ہیں، تا کہ کسی بھی نا خو شگو ا ر واقعہ سے بچا جا سکے امن و اما ن کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کیلئے ایڈیشنل ایس پی فرحت عباس کا ظمی اور ایس پی رورل نوشیروان کی قیا دت میں فلیگ مار چ ہوا۔