بھارت میں علماءکو بھارتی ترانہ اور ترنگا لہرانے کا حکم مسترد کرنے پر خراج تحسین: مظفراقبال رضوی

لاہور (پ ر)سنی ایکشن کمیٹی کے سربراہ قاضی مظفر اقبال رضوی نے بھارت کے یوم آزادی پر علماکا مدارس میں بھارتی ترنگا لہرانے کو مسترد کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مولاناامجد رضاخان اور مولانا زرتاب رضا خان نے کروڑوں مسلمانوں کے دل کی ترجمانی کی ہے۔