تعلےمی اداروں اور انڈسٹری کے مابےن اشتراک وقت کی اہم ضرورت ہے: پروفےسرڈاکٹر اسلم

لاہور (پ ر) ےونےورسٹی آف مےنجمنٹ اےنڈ ٹےکنالوجی کے آفس آف کےرےئر اےنڈ سروسزکے تحت کارپورےٹ سےکٹر اور انڈسٹری کے اعزاز مےں تقریب کا اہتمام کےا گےا جس مےں تےس سے زائد قومی و بےن الاقوامی کمپنےز اور کارپورےٹ سےکٹر کے نمائندگان نے شرکت کی۔تقرےب مےں ڈاکٹر زبےر اقبال غوری، پرو فےسر ڈاکٹر عظمیٰ قرےشی، مسٹر رشےد ترابی، ڈاکٹر امجد ثاقب، جمےل اے ناز، سرمد حسےن و دےگر شرےک ہوئے۔ رےکٹر ےو اےم ٹی پروفےسر ڈاکٹر اسلم نے کہاکہ تعلےمی اداروںاور انڈسٹری کے مابےن اشتراک وقت کی اہم ضرورت ہے