پورا ملک نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہے:زمرد یاسمین

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا نے کہاہے کہ پورا ملک نوازشرےف کے ساتھ کھڑا ہے، مسلم لےگ ن کی خواتین اپنی قائد شائستہ پرویز ملک کی قےادت میں متحدہیں اور ان کے ہر اعلان پر لیبک کہنے کوتیار ہیں ہیں، تاریخ میں سب سے زےادہ احتساب شرےف خاندان کا ہوا ہے، ہر بار شریف خاندان سرخرو ہوا۔ہر مخالف سیاسی جماعت شریف خاندان کی مقبولےت سے خوف زدہ ہے، رحمان ملک کے احتساب کا مطالبہ تو پورا پاکستان کر رہا ہے۔