دھرنے والے 2018ءکے الیکشن میں ناکام ہونگے: شہزاد نذیر سندھو
رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماوطن عزیز ءچودھری شہزاد نذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وطن عزیز سے مایوسی کے اندھیرے چھٹ جانے کی گھڑی آگئی ہے ،سیاست دھرنا والے 2018ءکے الیکشن میں ناکام ہوں گے ،وہ ان خیالات کا اظہار ٹیلی فون پر کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ترقیاتی منصوبے شفافیت میں اپنی مثال آپ ہیں جن کی کا اعتراف دوسرے ممالک بھی کر رہے ہیں۔