پاکستان آگہی پروگرام، مقامی سکول کے اساتذہ اور طلبہ کا ایوان قائداعظم کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں عامر اےجوکےشن سکول سسٹم‘ مرےم کالونی‘گرےن ٹاﺅن‘ کے طلبا و طالبات اور اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظم، جوہر ٹاﺅن‘ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے AIMکمپےوٹر کالج‘ مون مارکےٹ‘ گلشن راوی‘جامعہ منظورالاسلامےہ‘ صدر کےنٹ‘ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد243 تھی۔