رمضان بازاروں سے عوام کو ریلیف ملا: ذکیہ شاہنواز

لاہور( لیڈی رپورٹر )صوبائی وزےر تحفظ ماحول و بہبود آبادی بےگم ذکیہ شاہنواز نے کہا کہ رمضان بازاروں مےں عوام الناس کو کم قےمتوں پر بہترےن کوالٹی کی اشےائے خودونوش کی فراہمی کو ےقےنی بناےا گےا لوگوں کے لےے بہتر ماحول اور بےٹھنے کا انتظام کےا گےا ہے۔