لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی ری سٹرکچر نگ کا اعلان کیا ہے: ڈاکٹر عظمیٰ قریشی

لاہور (لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی صف میں کھڑا کرنے کے لئے اس کی ری سٹرکچرنگ کا اعلان کیا ہے جس کی تحت یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ کالج کی علیحدہ عمارت اور متعدد پراجیکٹس مکمل کئے جائیں گے۔