شریف برادران کی ناکام اور نااہل ٹیم بری طرح فیل ہو چکی: ڈاکٹر یاسمین

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان تحرےک انصاف پروفیشنلزفورم کی چےئر پرسن ڈاکٹر یاسمین  راشد نے کہا ہے کہ ملک مےں موجودہ تمام مسائل کی جڑ(ن) لےگ کی حکومت ہے ، ملک کو مسائلستان بنا دےا ہے ، شرےف برادران کی نااہل اور ناکام ٹےم بری طرح فےل ہو چکی ہے ۔